- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27366
- قرطبہ نمبر
- 27406
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 421
مسند (صحابی کا باب): حديث امرأة رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد قال حدثني ديلم أبو غالب القطان قال حدثني الحكم بن حجل قال حدثتني أم الكرام : انها حجت قالت فلقيت امرأة بمكة كثيرة الحشم ليس عليهن حلي الا الفضة فقلت لها ما لي لا أرى على أحد من حشمك حليا الا الفضة قالت كان جدي عند رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا معه على قرطان من ذهب فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم شهابان من نار فنحن أهل البيت ليس أحد منا يلبس حليا الا الفضة
اردو ترجمہ
ایک خاتون صحابیہ کی روایت
ام کرام کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ وہ حج پر گئیں وہاں ایک عورت سے مکہ مکرمہ میں ملاقات ہوئی جس کے ساتھ بہت سی خادمائیں تھیں لیکن ان میں سے کسی پر بھی چاندی کے علاوہ کوئی زیور نہ تھا، میں نے اس سے کہا کہ کیا بات ہے مجھے آپ کی خادمہ پر سوائے چاندی کے کوئی زیور نظر نہیں آ رہا، اس نے کہا میرے دادا ایک مرتبہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوئے، میں بھی ان کے ساتھ تھی اور میں نے سونے دی دو بالیاں پہن رکھی تھیں، نبی نے فرمایا یہ آگ کے دو شعلے ہیں اس وقت سے ہمارے گھر میں کوئی عورت بھی چاندی کے علاوہ کوئی زیور نہیں پہنتی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنِي دَيْلَمٌ أَبُو غَالِبٍ الْقَطَّانُ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ جَحْلٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ الْكِرَامِ أَنَّهَا حَجَّتْ قَالَتْ فَلَقِيتُ امْرَأَةً بِمَكَّةَ كَثِيرَةَ الْحَشَمِ لَيْسَ عَلَيْهِنَّ حُلِيٌّ إِلَّا الْفِضَّةُ فَقُلْتُ لَهَا مَا لِي لَا أَرَى عَلَى أَحَدٍ مِنْ حَشَمِكِ حُلِيًّا إِلَّا الْفِضَّةَ قَالَتْ كَانَ جَدِّي عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ عَلَيَّ قُرْطَانِ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِهَابَانِ مِنْ نَارٍ فَنَحْنُ أَهْلَ الْبَيْتِ لَيْسَ أَحَدٌ مِنَّا يَلْبَسُ حُلِيًّا إِلَّا الْفِضَّةَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لجهالة أم الكرام
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔