مسند احمد 27359

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
27359
قرطبہ نمبر
27399
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 419

مسند (صحابی کا باب): حديث ضباعة بنت الزبير رضي الله عنها(مسند القبائل)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن مصعب قال حدثنا الأوزاعي عن عبد الكريم الجزري قال حدثني من سمع بن عباس يقول حدثتني ضباعة انها قالت : يا رسول الله اني أريد الحج فقال لها حجي واشترطي

اردو ترجمہ

حضرت ضباعہ بنت زبیر کی حدیثیں

حضرت ضباعہ سے مروی ہے کہ انھوں نے ایک مرتبہ عرض کیا یا رسول اللہ ! میں حج کرنا چاہتی ہوں نبی نے فرمایا تم حج کا احرام باندھ لو اور یہ نیت کرلو کہ اے اللہ ! جہاں تو مجھے روک دے گا وہی جگہ میرے احرام کھل جانے کی ہوگی۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حديث صحيح

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 1 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. حدثنا
  6. عن
  7. حدثني
  8. سمع

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔