- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27352
- قرطبہ نمبر
- 27392
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 419
مسند (صحابی کا باب): حديث عمة حصين بن محصن رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون ثنا يحيى بن سعيد ويعلي قال ثنا يحيى عن بشير بن يسار عن حصين بن محصن : ان عمة له أتت النبي صلى الله عليه وسلم في حاجة ففرغت من حاجتها فقال لها أذات زوج أنت قالت نعم قال فأين أنت منه قال يعلي فكيف أنت له قالت ما ألوه الا ما عجزت عنه قال انظري أين أنت منه فإنه جنتك ونارك
اردو ترجمہ
حضرت حصین بن محصن کی پھوپھی صاحبہ کی حدیثیں
حضرت حصین سے مروی ہے کہ ان کی ایک پھوپھی نبی کی خدمت میں کسی کام کی غرض سے آئیں، جب کام مکمل ہوگیا تو نبی نے پوچھا کیا تمہاری شادی ہوئی ہے ؟ انھوں نے عرض کیا جی ہاں ! نبی نے پوچھا تم اپنے شوہر کی خدمت کرتی ہو ؟ انھوں نے کہا کہ میں اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتی، الاّ یہ کہ کسی کام سے عاجز آجاؤں، نبی نے فرمایا اس چیز کا خیال رکھنا کہ وہ تمہاری جنت بھی ہے اور جہنم بھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَيَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ مِحْصَنٍ أَنَّ عَمَّةً لَهُ أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ فَفَرَغَتْ مِنْ حَاجَتِهَا فَقَالَ لَهَا أَذَاتُ زَوْجٍ أَنْتِ قَالَتْ نَعَمْ قَالَ فَأَيْنَ أَنْتِ مِنْهُ قَالَ يَعْلَى فَكَيْفَ أَنْتِ لَهُ قَالَتْ مَا آلُوهُ إِلَّا مَا عَجَزْتُ عَنْهُ قَالَ انْظُرِي أَيْنَ أَنْتِ مِنْهُ فَإِنَّهُ جَنَّتُكِ وَنَارُكِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده محتمل للتحسين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔