- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27308
- قرطبہ نمبر
- 27349
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 408
مسند (صحابی کا باب): حديث أم عطية الأنصارية اسمها نسيبة رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا حماد بن سلمة قال أنا هشام وحبيب عن محمد بن سيرين عن أم عطية : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذ على النساء فيما أخذ ان لا ينحن فقالت امرأة يا رسول الله ان امرأة أسعدتني أفلا أسعدها فقبضت يدها وقبض رسول الله صلى الله عليه وسلم يده فلم يبايعها
اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ انصاری " جن کا نام نسیبہ ''ــ تھا کی حد یثیں
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو اس میں نو حہ بھی شامل تھا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! فلاں خاندان والوں کو مشتنیٰ کردیجیے کیونکہ انھوں نے زمانہ جاہلیت میں نوحہ کرنے میں میری مدد کی تھی، لہٰذا میرے لیے ضروری ہے کہ میں بھی ان کی مدد کروں اس پر نبی نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا اور اس وقت ان سے بیعت نہیں لی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔