- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27306
- قرطبہ نمبر
- 27347
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 408
مسند (صحابی کا باب): حديث أم عطية الأنصارية اسمها نسيبة رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد ويزيد بن هارون قالا أنا هشام عن حفصة قالت حدثتني أم عطية قالت : توفيت إحدى بنات النبي صلى الله عليه وسلم فأتانا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال اغسلنها بسدر واغسلنها وترا ثلاثا أو خمسا أو أكثر من ذلك ان رأيتن ذلك واجعلن في الآخرة كافورا أو شيئا من كافور فإذا فرغتن فآذنني قالت فلما فرغنا آذناه فألقى إلينا حقوه فقال اشعرنها إياه قالت أم عطية وضفرنا رأس ابنة النبي صلى الله عليه وسلم ثلاثة قرون وألقينا خلفها قرنيها وناصيتها
اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ انصاری " جن کا نام نسیبہ ''ــ تھا کی حد یثیں
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ جب نبی کی صاحبزادی حضرت زینب کا انتقال ہوا تو نبی ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا اسے بیری کے پانی سے تین یا اس سے زیادہ مرتبہ (طاق عدد میں) غسل دو اور سب سے آخر میں اس پر کافور لگا دینا اور جب ان چیزوں سے فارغ ہوجاؤ تو مجھے بتا دینا چنانچہ ہم نے فارغ ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا تو آپ نے اپنا ایک تہبند ہماری طرف پھینک کر فرمایا اس کے جسم پر سے سب سے پہلے لپیٹو، ام عطیہ کہتی ہیں کہ ہم نے ان کے سر کے بالوں کی تیں چوٹیاں بنالیں اور دونوں کناروں اور پیشانی کے بال پیچھے ڈال دئیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَا أَنَا هِشَامٌ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي أُمُّ عَطِيَّةَ قَالَتْ تُوُفِّيَتْ إِحْدَى بَنَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اغْسِلْنَهَا بِسِدْرٍ وَاغْسِلْنَهَا وِتْرًا ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ وَاجْعَلْنَ فِي الْآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَنَّنِي قَالَتْ فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ فَأَلْقَى إِلَيْنَا حَقْوَهُ فَقَالَ أَشْعِرْنَهَا إِيَّاهُ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ وَضَفَرْنَا رَأْسَ ابْنَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ وَأَلْقَيْنَا خَلْفَهَا قَرْنَيْهَا وَنَاصِيَتَهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔