- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27267
- قرطبہ نمبر
- 27308
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حجاج بن محمد قال حدثني شعبة عن يحيى بن الحصين قال سمعت جدتي تحدث انها : سمعت النبي صلى الله عليه وسلم بمنى دعا للمحلقين ثلاث مرات فقيل له والمقصرين فقال في الثالثة والمقصرين
اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کرانے والوں پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہوں، تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرانے والوں کو بھی دعا میں شامل کرنے کی دعا کی درخواست کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں بھی شامل کرلیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔