- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27264
- قرطبہ نمبر
- 27305
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا شعبة قال سمعت يحيى بن حصين قال سمعت جدتي تقول سمعت نبي الله صلى الله عليه وسلم بعرفات يخطب يقول : غفر الله للمحلقين ثلاث مرار قالوا والمقصرين فقال والمقصرين في الرابعة قالت وسمعته يقول ان استعمل عليكم عبد يقودكم بكتاب الله فاسمعوا له وأطيعوا
اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حلق کرانے والوں پر اللہ کی رحمتین نازل ہوتی ہوں تیسری مرتبہ لوگوں نے قصر کرنے والوں کو بھی دعا میں شامل کرنے کی دعا درخواست کی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں بھی شامل کرلیا۔ اور میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔