- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27262
- قرطبہ نمبر
- 27303
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 402
مسند (صحابی کا باب): حديث أم الحصين الأحمسية رضي الله عنها(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن يحيى بن الحصين عن أمه قالت سمعت النبي صلى الله عليه وسلم بعرفات يخطب في حجة الوداع يقول : يا أيها الناس اتقوا الله واسمعوا وأطيعوا وان أمر عليكم عبد حبشي مجدع ما أقام فيكم كتاب الله عز وجل
اردو ترجمہ
حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں
یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خطبہ حجتہ الوداع میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگو ! اللہ سے ڈ رو اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔