- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27245
- قرطبہ نمبر
- 27286
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 399
مسند (صحابی کا باب): حديث مطلب بن أبى وداعة رضي الله عنه(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إبراهيم بن خالد قال ثنا رباح عن معمر عن بن طاوس عن عكرمة بن خالد عن جعفر بن المطلب بن أبى وداعة السهمي عن أبيه قال : قرأ رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة سورة النجم فسجد فيها وسجد من عنده فرفعت رأسي وأبيت ان أسجد ولم يكن أسلم يومئذ المطلب وكان بعد لا يسمع أحدا قرأها الا سجد
اردو ترجمہ
حضرت مطلب بن ابی وداعہ کی حدیثیں
حضرت مطلب بن ابی وداعہ سے مروی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ مکر مہ میں سورت نجم میں آیت سجدہ پر سجدہ تلاوت کیا اور تمام لوگوں نے بھی سجدہ کیا، لیکن میں نے سجدہ نہیں کیا میں اس وقت تک مشرک تھا، بعد میں وہ جس سے بھی اس کی تلاوت سنتے تو سجدہ کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔