- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27232
- قرطبہ نمبر
- 27275
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 398
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بصرة الغفاري رضي الله عنه(مسند القبائل)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو عبد الرحمن قال ثنا سعيد بن أبى أيوب قال حدثني يزيد بن أبي حبيب ان كليب بن ذهل أخبره عن عبيد يعنى بن حنين : قال ركبت مع أبي بصرة الغفاري صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفينة من الفسطاط في رمضان فدفع ثم قرب غداءه ثم قال اقترب فقلت ألست بين البيوت فقال أبو بصرة أرغبت عن سنة رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت ابوبصرہ غفاری کی حدیثیں
عبید ابن جبر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ماہ رمضان میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک صحابی حضرت ابوغفاری کے ہمراہ میں فسطاط سے ایک کشتی میں روانہ ہوا، کشتی چل پڑی تو انھیں ناشتہ پیش کیا گیا، انھوں نے مجھ سے قریب ہونے کے لیے فرمایا : میں نے عرض کیا کہ ہمیں ابھی تک شہر کے مکانات نظر نہیں آ رہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ تم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت سے اعراض کرنا چاہتے ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ كُلَيْبَ بْنَ ذُهْلٍ أَخْبَرَهُ عَنْ عُبَيْدٍ يَعْنِي ابْنَ جَبْرٍ قَالَ رَكِبْتُ مَعَ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفِينَةٍ مِنْ الْفُسْطَاطِ فِي رَمَضَانَ فَدَفَعَ ثُمَّ قَرَّبَ غَدَاءَهُ ثُمَّ قَالَ اقْتَرِبْ فَقُلْتُ أَلَسْنَا نَرَى الْبُيُوتَ فَقَالَ أَبُو بَصْرَةَ أَرَغِبْتَ عَنْ سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لجهالة كليب بن ذهل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔