- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27111
- قرطبہ نمبر
- 27155
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 376
مسند (صحابی کا باب): حديث أم جندب الازدية رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا هشيم قال أنا ليث عن عبد الله بن شداد عن أم جندب الازدية انها سمعت النبي صلى الله عليه وسلم حيث أفاض قال : يا أيها الناس عليكم بالسكينة والوقار وعليكم بمثل حصى الخذف
اردو ترجمہ
حضرت ام جندب ازدیہ کی حدیثیں
حضرت ام جندب سے مروی ہے کہ انھوں نے عرفات سے واپسی پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا لوگو ! سکون اور ورقار کو اپنے اوپر لازم کرلو اور ٹھیکری جیسی کنکریاں لے لینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔