- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27108
- قرطبہ نمبر
- 27152
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 375
مسند (صحابی کا باب): حديث أم طفيل رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسحاق بن عيسى قال أخبرني بن لهيعة عن بكير عن بسر بن سعيد عن أبى بن كعب قال : نازعني عمر بن الخطاب في المتوفى عنها وهي حامل فقلت تزوج إذا وضعت فقالت أم الطفيل أم ولدي لعمر ولي قد أمر رسول الله صلى الله عليه وسلم سبيعة الأسلمية ان تنكح إذا وضعت
اردو ترجمہ
حضرت ام طفیل کی حدیثیں
حضرت ابی بن کعب (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق سے میرا اس بات پر اختلاف رائے ہوگا کہ اگر کسی عورت کا شوہر فوت ہوجائے اور وہ حاملہ ہو تو کیا حکم ہے ؟ میری رائے یہ تھی کہ جب اس کے یہاں بچہ پیدا ہوجائے تو وہ دوسرا نکاح کرسکتی ہے، اس پر میری ام ولدہ ام طفیل نے حضرت عمر اور مجھ سے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سبیعہ اسلمیہ کو حکم دیا تھا کہ جب اس کے یہاں بچہ پیدا ہوجائے تو وہ دوسرا نکاح کرسکتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ بُكَيْرٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ نَازَعَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا وَهِيَ حَامِلٌ فَقُلْتُ تُزَوَّجُ إِذَا وَضَعَتْ فَقَالَتْ أُمُّ الطُّفَيْلِ أُمُّ وَلَدِي لِعُمَرَ وَلِي قَدْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ أَنْ تَنْكِحَ إِذَا وَضَعَتْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره وهذا إسناد اختلف فيه على ابن لهية
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔