- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27068
- قرطبہ نمبر
- 27113
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): حديث أم صبية الجهنية رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن سعيد عن أسامة بن زيد قال حدثني سالم أبو النعمان عن أم صبية قالت : اختلفت يدي ويد رسول الله صلى الله عليه وسلم في إناء واحد في الوضوء
اردو ترجمہ
حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں
حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي الْوُضُوءِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔