- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27066
- قرطبہ نمبر
- 27111
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 366
مسند (صحابی کا باب): حديث ميمونة بنت كردم رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو أحمد قال ثنا عبد الله يعنى بن عبد الرحمن بن يعلى الطائفي عن يزيد بن مقسم عن مولاته ميمونة بنت كردم قالت كنت ردف أبى فسمعته يسأل النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله إني نذرت أن أنحر ببوانة فقال أبها وثن أم طاغية فقال لا قال أوف بنذرك
اردو ترجمہ
حضرت میمونہ بنت کردم کی حدیثیں
حضرت میمونہ بنت کردم سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت مکہ مکرمہ میں کی ہے، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی اونٹنی پر سوار تھے اور میں اپنے والد صاحب کے ساتھ ان کے پیچھے سوار تھی۔ حضرت میمونہ کہتی ہیں کہ میرے والد نے اسی جگہ پر یہ منت مان لی کہ میں بوانہ کی چوٹی پر پچاس بکریاں ذبح کروں گا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا کیا وہاں کوئی بت وغیرہ ہے ؟ انھوں نے عرض کیا نہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو پھر تم نے اللہ کے لیے جو منت مانی ہے اسے پورا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔