- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2705
- قرطبہ نمبر
- 2705
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 297
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أسود بن عامر وخلف بن الوليد قالا ثنا إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن بن عباس قال : مر النبي صلى الله عليه وسلم برهط من الأنصار وقد نصبوا حمامة يرمونها فقال لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انصار کے کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جنہوں نے ایک کبوتر کو پکڑا ہوا تھا اور وہ اس پر اپنا نشانہ صحیح کر رہے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کسی ذی روح چیز کو باندھ کر اس پر نشانہ صحیح مت کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔