- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27005
- قرطبہ نمبر
- 27050
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 356
مسند (صحابی کا باب): حديث سهلة بنت عمرو امرأة أبى حذيفة رضي الله عنهم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يونس بن محمد قال ثنا حماد يعنى بن سلمة عن عبد الرحمن بن القاسم عن القاسم بن محمد عن سهلة امرأة أبى حذيفة انها قالت قلت : يا رسول الله ان سالما مولى أبى حذيفة يدخل على وهو ذو لحية فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم أرضعيه فقالت كيف أرضعه وهو ذو لحية فارضعته فكان يدخل عليها
اردو ترجمہ
حضرت سہلہ بنت سہیل زوجہ ابوحذیفہ کی حدیث
حضرت سہلہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ نبوت میں عرض کیا یا رسول اللہ ابوحذیفہ کا غلام سالم میرے پاس آتا ہے اور وہ ڈاڑھی والا ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے دودھ پلادو، عرض کیا کہ میں اسے کیسے دودھ پلا سکتی ہوں جبکہ اس کے تو چہرے پر ڈاڑھی بھی ہے، بالآخر انھوں نے سالم کو دودھ پلادیا، پھر وہ ان کے یہاں آتے جاتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح على خطأ في إسناده
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔