- رسالہ نمبر (معیاری)
- 27001
- قرطبہ نمبر
- 27046
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 356
مسند (صحابی کا باب): حديث أم قيس بنت محصن أخت عكاشة بن محصن رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إسرائيل عن ثابت أبى المقدام عن عدي بن دينار عن أم قيس بنت محصن قالت : سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن دم الحيض يصيب الثوب فقال حكيه ولو بضلع
اردو ترجمہ
حضرت ام قیس بنت محصن کی حدیثیں
حضرت ام قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کپڑے کے متعلق دریافت کیا جسے دم حیض لگ جائے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے پسلی کی ہڈی سے کھرچ دو ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلُ عَنْ ثَابِتٍ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ حُكِّيهِ وَلَوْ بِضِلَعٍ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔