- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26982
- قرطبہ نمبر
- 27027
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 353
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع ثنا مغيرة بن زياد عن أبى عمر مولى أسماء قال قالت أسماء : يا جارية ناوليني جبة رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فأخرجت جبة من طيالسة
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
عبداللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت اسماء نے مجھے سبز رنگ کا ایک جبہ نکال کردکھایا اور بتایا کہ یہ جبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زیب تن فرمایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔