- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26980
- قرطبہ نمبر
- 27025
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 353
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى عن بن جريج عن بن أبى مليكة عن أسماء انها قالت : يا رسول الله ليس لي الا ما أدخل على الزبير أفأرضخ منه قال ارضخي ولا توعى فيوعى الله عليك
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ میرے پاس صدقہ کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں سوائے اس کے جو زبیر گھر میں لاتے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خرچ کیا کرو اور گن گن کر نہ رکھا کرو کہ تمہیں بھی گن گن کردیا جائے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔