مسند احمد 26974

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
26974
قرطبہ نمبر
27019
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 6، صفحہ 352

مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)

حدثنا عبد الله قال وجدت في كتاب أبى هذا الحديث بخط يده ثنا سعيد يعنى بن سليمان سعدويه قال ثنا عباد يعني بن العوام عن هارون بن عنترة عن أبيه قال لما قتل الحجاج بن الزبير وصلبه منكوسا فبينا هو على المنبر إذ جاءت أسماء ومعها أمة تقودها وقد ذهب بصرها فقالت أين أميركم فذكر قصة فقالت كذبت ولكني أحدثك حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : يخرج من ثقيف كذابان الآخر منهما أشر من الأول وهو مبير

اردو ترجمہ

حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات

عنترہ کہتے ہیں کہ جب حجاج بن یوسف حضرت عبداللہ بن زبیر کو شہید کرچکا ان کا جسم پھانسی سے لٹکا ہوا تھا اور حجاج منبر پر تھا کہ تو حضرت اسما آگئیں ان کے ساتھ ایک باندی تھی جو انھیں لے کر آرہی تھی کیونکہ ان کی بینائی ختم ہوچکی تھی، انھوں نے فرمایا تمہارا امیر کہاں ہے ؟ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی اور کہا تو جھوٹ بولتا ہے واللہ ہمیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ بنوثقیف میں سے دو کذاب آدمیوں کا خروج عنقریب ہوگا جن میں سے دوسرا پہلے کی نسبت زیادہ بڑا شر اور فتنہ ہوگا اور وہ مبیر ہوگا۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

مرفوعه صحيح لكن بلفظ : " إن في ثقيف كذابا ومبيرا "

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔