- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26945
- قرطبہ نمبر
- 26990
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 348
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا هشيم ثنا عبد الملك عن عطاء عن مولى لأسماء بنت أبى بكر عن أسماء بنت أبى بكر قالت : كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم جبة من طيالسة لبنتها ديباج كسرواني
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
عبداللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت اسماء نے مجھے سبز رنگ کا ایک جبہ نکال کر دکھایا جس میں بالشت بھر کسروانی ریشم کی دھاریاں پڑی ہوئی تھیں انھوں نے بتایا کہ یہ جبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) زیب تن فرمایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔