- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2694
- قرطبہ نمبر
- 2694
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 296
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا حماد بن سلمة عن على بن زيد عن يوسف بن مهران عن بن عباس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : قال لي جبريل عليه السلام انه قد حببت إليك الصلاة فخذ منها ما شئت
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ایک مرتبہ مجھ سے جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا کہ آپ کو نماز کی محبت عطاء کی گئی ہے، اس لیے اسے جتنا چاہیں اختیار کریں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔