- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26927
- قرطبہ نمبر
- 26972
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 346
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو أسامة عن هشام عن فاطمة عن أسماء قالت : أفطرنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم في يوم غيم في رمضان ثم طلعت الشمس قلت لهشام أمروا بالقضاء قال وبد من ذاك
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ہم لوگوں نے ماہ رمضان کے ایک ابرآلود دن میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں روزہ ختم کردیا تھا پھر سورج روشن ہوگیا (بعد میں جس کی قضاء کرلی گئی تھی)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔