- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26918
- قرطبہ نمبر
- 26963
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): حديث أسماء بنت أبي بكر الصديق رضي الله عنهما(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو معاوية قال ثنا هشام بن عروة عن فاطمة بنت المنذر عن أسماء قالت : أتت النبي صلى الله عليه وسلم امرأة فقالت يا رسول الله ان لي ابنة عريسا وانه أصابتها حصبة فتمرق شعرها أفاصله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لعن الله الواصلة والمستوصلة
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق کی مرویات
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ میری بیٹی کی نئی نئی شادی ہوئی ہے یہ بیمار ہوگئی ہے اور اس کے سرکے بال جھڑ رہے ہیں کیا میں اس کے سر پر دوسرے بال لگوا سکتی ہوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے بال لگانے والی اور لگوانے والی دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔