- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2677
- قرطبہ نمبر
- 2677
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 293
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا بن لهيعة ثنا عبد الله بن هبيرة عن حنش بن عبد الله ان بن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان في أبوال الإبل وألبانها شفاء للذربة بطونهم
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اونٹنی کے پیشاب اور دودھ میں ان لوگوں کے لیے شفاء ہے جو پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہوں اور ان کا نظام ہضم خراب ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔