- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26734
- قرطبہ نمبر
- 26777
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 322
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا معمر بن سليمان الرقي قال ثنا خصيف عن عطاء عن أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم : انها سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الذهب يربط به المسك أو تربط قال اجعليه فضة وصفرية بشيء من زعفران
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا یا رسول اللہ ! کیا ہم تھوڑا سا سونا لے کر اس میں مشک نہ ملا لیا کریں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اسے چاندی کے ساتھ کیوں نہیں ملاتیں، پھر اسے زعفران کے ساتھ خلط ملط کرلیا کرو، جس سے وہ چاندی بھی سونے کی طرح ہوجائیگی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔