- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26718
- قرطبہ نمبر
- 26761
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 320
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع ثنا سفيان عن أبى إسحاق عن أبى سلمة بن عبد الرحمن عن أم سلمة قالت : كان أحب العمل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ما دام عليه وان قل
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت عائشہ اور ام سلمہ (رض) سے کسی نے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل کونسا تھا انھوں نے فرمایا جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔