- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26711
- قرطبہ نمبر
- 26754
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 319
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الرحمن ثنا حماد بن سلمة عن سعيد بن جمهان عن سفينة مولى أم سلمة قال : أعتقتني أم سلمة واشترطت على أن أخدم النبي صلى الله عليه وسلم ما عاش
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت سفینہ سے مروی ہے کہ حضرت ام سلمہ نے مجھے آزاد کردیا اور یہ شرط لگادی کہ تاحیات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت کرتا رہوں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔