- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26702
- قرطبہ نمبر
- 26744
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 318
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن شعبة عن أبى يونس الباهلى قال سمعت مهاجرا المكي عن أم سلمة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يغزو جيش البيت حتى إذا كانوا ببيداء من الأرض خسف بهم قالت قلت يا رسول الله أرأيت المكره منهم قال يبعث على نيته
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس لشکر کا تذکرہ کیا جسے زمین میں دھنسا دیا جائے گا تو حضرت ام سلمہ نے عرض کیا کہ ہوسکتا ہے اس لشکر میں ایسے لوگ بھی ہوں جنہیں زبردستی اس میں شامل کرلیا گیا ہو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انھیں ان کی نیتوں پر اٹھایا جائے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔