- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26677
- قرطبہ نمبر
- 26719
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد قال ثنا سفيان الثوري عن أيوب بن موسى عن سعيد بن أبى سعيد المقبري عن عبد الله بن رافع عن أم سلمة قالت قلت : يا رسول الله انى امرأة أشد ضفر رأسي أفأنقضه عند الغسل من الجنابة فقال إنما يكفيك ثلاث حفنات تصبينها على رأسك
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا یا رسول اللہ میں ایسی عورت ہوں کہ اپنے سر کے بال (زیادہ لمبے ہونے سے) چوٹی بنا کر رکھنے پڑتے ہیں (تو کیا غسل کرتے وقت انھیں ضرور کھولا کروں ؟ ) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اس پر تین مرتبہ اچھی طرح پانی بہا لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔