- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26674
- قرطبہ نمبر
- 26716
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الواحد بن واصل قال ثنا القاسم بن الفضل ويزيد بن هارون أخبرنا القاسم عن أبى جعفر محمد بن على عن أم سلمة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : الحج جهاد كل ضعيف
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ حج ہر کمزور کا جہاد ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔