- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26671
- قرطبہ نمبر
- 26713
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 314
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حماد بن أسامة قال ثنا هشام عن أبيه عن زينب ابنة أبى سلمة عن أم سلمة قالت قلت : يا رسول الله هل لي من أجر في بنى أبى سلمة ان أنفق عليهم ولست بتاركتهم هكذا وهكذا إنما هم بنى قال نعم لك فيهم أجر ما أنفقت عليهم
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ اگر میں ابوسلمہ کے بچوں پر کچھ خرچ کردوں تو کیا مجھے اس پر اجر ملے گا کیونکہ میں انھیں اس حال میں چھوڑ نہیں سکتی کہ وہ میرے بھی بچے ہیں۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں تم ان پر جو کچھ خرچ کرو گی تمہیں اس کا اجر ملے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔