- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26625
- قرطبہ نمبر
- 26667
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 308
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الرزاق ثنا بن جريج قال قال عبد الله بن أبي مليكة أخبرني يعلى بن مملك انه سأل أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة النبي صلى الله عليه وسلم بالليل قالت : كان النبي صلى الله عليه وسلم يصلي العشاء الآخرة ثم يسبح ثم يصلي بعدها ما شاء الله عز وجل من الليل ثم ينصرف فيرقد مثل ما يصلي ثم يستيقظ من نومته تلك فيصلى مثل ما نام وصلاته تلك الآخرة تكون إلى الصبح
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
یعلی بن مملک کہتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رات کی نماز اور قرأت کے متعلق حضرت ام سلمہ (رض) سے پوچھا تو انھوں نے فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز عشاء اور اس کے بعد نوافل پڑھ کر سو جاتے تھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جتنی دیرسوتے تھے اتنی دیر نماز پڑھتے تھے اور جتنی دیر نماز پڑھتے تھے اتنی دیرسوتے تھے پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کا اختتام صبح کے وقت ہوتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔