- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26599
- قرطبہ نمبر
- 26641
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 304
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الرزاق قال ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أم سلمة قالت : والذي توفى نفسه تعني النبي صلى الله عليه وسلم ما توفى حتى كانت أكثر صلاته قاعدا الا المكتوبة وكان أعجب العمل إليه الذي يدوم عليه العبد وان كان يسيرا
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا جس وقت وصال ہوا تو فرائض کے علاوہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اکثر نمازیں بیٹھ کر ہوتی تھیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ تھا جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔