- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26519
- قرطبہ نمبر
- 26562
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 294
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا وكيع عن عبد الحميد بن بهرام عن شهر بن حوشب عن أم سلمة : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا فرماتے تھے کہ اے دلوں کو ثابت قدم رکھنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بشواهده وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔