- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26491
- قرطبہ نمبر
- 26534
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): حديث أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو معاوية قال ثنا هشام عن أبيه عن زينب بنت أبى سلمة عن أم سلمة قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : انكم تختصمون إلى ولعل بعضكم ان يكون الحن بحجته من بعض وإنما أنا بشر أقضي له على نحو ما أسمع منه فمن قضيت له من حق أخيه شيئا فإنما هو نار فلا يأخذه
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ کی مرویات
حضرت ام سلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تم لوگ میرے پاس اپنے مقدمات لے کرتے ہو، ہوسکتا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص دوسرے کی نسبت اپنی دلیل ایسی فصاحت و بلاغت کے ساتھ پیش کردے کہ میں اس کی دلیل کی روشنی میں اس کے حق میں فیصلہ کردوں (اس لیے یاد رکھو) میں جس شخص کی بات تسلیم کرکے اس کے بھائی کے کسی حق کا اس کے لیے فیصلہ کرتا ہوں تو سمجھ لو کہ میں اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ کر اسے دے رہاہوں لہٰذا اسے چاہیے کہ اسے نہ لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔