- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26465
- قرطبہ نمبر
- 26508
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 287
مسند (صحابی کا باب): حديث حفصة أم المؤمنين بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الصمد ثنا أبان يعنى بن يزيد العطار قال ثنا عاصم عن معبد بن خالد عن سواء الخزاعي عن حفصة ابنة عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد أن يرقد وضع يده اليمنى تحت خده الأيمن ثم قال اللهم قني عذابك يوم تبعث عبادك ثلاث مرار وكانت يده اليمنى لطعامه وشرابه وكانت يده اليسرى لسائر حاجته
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمربن خطاب کی مرویات
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو دائیں ہاتھ کو دائیں رخسار کے نیچے رکھ کرلیٹ جاتے پھر یہ دعا پڑھتے کہ پروردگار مجھے اس دن کے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو جمع فرمائے گا۔ تین مرتبہ یہ دعاء فرماتے تھے۔ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا معمول تھا کہ اپنا داہنا ہاتھ کھانے پینے میں استعمال فرماتے تھے اور اس کے علاوہ مواقع کے لیے بائیں ہاتھ کو استعمال فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔