- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26447
- قرطبہ نمبر
- 26490
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 286
مسند (صحابی کا باب): حديث حفصة أم المؤمنين بنت عمر بن الخطاب رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن مسلم عن شتير بن شكل عن حفصة قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبل وهو صائم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت حفصہ بنت عمربن خطاب کی مرویات
حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزے کی حالت میں اپنی زوجہ محترمہ کا بوسہ لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔