- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2641
- قرطبہ نمبر
- 2641
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا وهيب ثنا أيوب عن رجل قال سمعت بن عباس يقول : قدم رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه لصبح رابعة مهلين بالحج فأمرهم رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يجعلوها عمرة الا من كان معه الهدي قال فلبست القمص وسطعت المجامر ونكحت النساء
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے صحابہ کے ہمراہ حج کا احرام باندھ کر چار ذی الحجہ کی صبح کو مکہ مکرمہ پہنچے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کو حکم دیا کہ وہ اسے عمرہ بنالیں، سوائے اس شخص کے جس کے پاس ہدی کا جانور ہو، چنانچہ عمرہ کے بعد قمیصیں پہن لی گئیں، انگیٹھیاں خوشبوئیں اڑانے لگیں اور عورتوں سے نکاح ہونے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔