- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26398
- قرطبہ نمبر
- 26441
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 280
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن بن موسى قال ثنا حماد بن سلمة عن على بن زيد عن أبى سلمة بن عبد الرحمن ان عائشة قالت : سابقني النبي صلى الله عليه وسلم فسبقته
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے دوڑ کا مقابلہ کیا تو میں آگے بڑھ گئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔