- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26396
- قرطبہ نمبر
- 26439
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 280
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسن ثنا حماد يعنى بن زيد قال ثنا منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : كأني أنظر إلى وبيص الطيب في مفرق رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو محرم
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ (میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے پاس موجود سب سے عمدہ خوشبو لگاتی تھی اور گویا وہ منظر اب تک میری نگاہوں کے سامنے ہے کہ حالت احرام میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر پر مشک کی چمک دیکھ رہی ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔