- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2638
- قرطبہ نمبر
- 2638
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 290
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عفان ثنا همام ثنا حجاج عن الحكم بن عتيبة عن مقسم عن بن عباس : أن النبي صلى الله عليه وسلم ذبح ثم حلق
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلے قربانی کی، پھر حلق کروایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔