- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26320
- قرطبہ نمبر
- 26363
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 269
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب وسعد قالا ثنا أبي عن أبيه عن طلحة بن عبد الله بن عثمان قال سعد التيمي قال سمعت عائشة تقول قالت : أراد رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يقبلنى فقلت انى صائمة فقال وأنا صائم ثم قبلني
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے بوسہ دینے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھایا تو میں نے کہا کہ میں روزے سے ہوں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں بھی روزے سے ہوں، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میری طرف ہاتھ بڑھا کر مجھے بوسہ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔