- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26288
- قرطبہ نمبر
- 26331
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 265
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الوهاب عن سعيد عن عاصم الأحول عن معاذة عن عائشة قالت : كنت أغتسل أنا ورسول الله من إناء واحد وكان في حديثه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يبدأ قبلها
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔