- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26245
- قرطبہ نمبر
- 26288
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 261
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا إبراهيم بن أبى العباس قال ثنا عبد الله يعنى بن المبارك قال أنا موسى بن عقبة عن يحيى بن عباد عن حمزة بن عبد الله بن الزبير عن عائشة قالت : ما صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم على سهيل بن بيضاء الا في المسجد
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تو سہیل بن بیضاء کی نماز جنازہ ہی مسجد میں پڑھائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔