- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26220
- قرطبہ نمبر
- 26263
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 258
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يونس قال ثنا أيوب يعنى بن ثابت قال حدثتني أم داود عن عائشة قالت : كنت أطيب النبي صلى الله عليه وسلم في حجته وعمرته بأطيب ما أجد
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حج اور عمرے میں سب سے بہترین اور عمدہ خوشبو لگائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف بهذه السياقة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔