- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2621
- قرطبہ نمبر
- 2621
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 289
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عتاب قال أنا أبو حمزة عن يزيد النحوي عن عكرمة عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سوي بين الأسنان والأصابع في الدية
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دانت اور انگلیاں دیت میں دونوں برابر ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔