- رسالہ نمبر (معیاری)
- 2617
- قرطبہ نمبر
- 2617
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 288
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عتاب ثنا عبد الله قال أنا معمر عن يحيى بن أبى كثير عن عكرمة عن بن عباس : ان الأسلمى أتى رسول الله صلى الله عليه وسلم فاعترف بالزنا فقال لعلك قبلت أو غمزت أو نظرت
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب حضرت ماعز بن مالک (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اعتراف جرم کے لیے حاضر ہوئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا شاید تم نے اسے بوسہ دیا ہوگا، یا ہاتھ لگایا ہوگا یا صرف دیکھا ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔