- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26164
- قرطبہ نمبر
- 26207
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 254
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم قال ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة ان صفية حاضت قبل النفر فسألت النبي صلى الله عليه وسلم فقال : كنت طفت طواف يوم النحر قالت نعم فأمرها ان تنفر فنفرت
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ رونگی سے پہلے حضرت صفیہ کے " ایام " شروع ہوگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم ہمیں ٹھہرنے پر مجبور کر دوگی، کیا تم نے دس ذی الحجہ کو طواف زیارت نہیں کیا تھا ؟ انھوں نے عرض کیا کیوں نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بس پھر کوئی حرج نہیں، اب روانہ ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔