- رسالہ نمبر (معیاری)
- 26156
- قرطبہ نمبر
- 26199
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 6، صفحہ 253
مسند (صحابی کا باب): حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم قال ثنا إسرائيل عن أبى إسحاق عن الأسود عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان ينام أول الليل ويحيى آخره
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے پہر میں سو جاتے تھے اور آخری پہر میں بیدار ہوتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔